Urdu Main Natia Qaseeda Nigari by Dr Navid Ajiz

₨2,500

Description

Urdu Main Natia Qaseeda Nigari by Dr Navid Ajiz
Urdu Main Natia Qaseeda Nigari
Author Dr Navid Ajiz

Genre Islamic Research

About Book
قصیدہ کیا ہے؟ نعتیہ قصیدے کی عربی و فارسی روایت کے اہم نام کون سے ہیں؟ اُردو میں نعتیہ قصیدے نے کن عصری مسائل کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے؟ عہدِ موجود میں صنف قصیدہ کہاں کھڑی ہے؟ موجودہ نعتیہ قصیدہ اور قدیم قصیدے میں موضوعاتی سطح پر کیا تغیر رُونما ہوا ہے؟ ان سوالوں کے جوابات کے لیے یہ کتاب یقیناً اساسی نوعیت کی ہے۔ صنف نعت خصوصاً قصیدے کی ہیئت سے دل چسپی رکھنے والے قارئین کے لیے اس کتاب کا مطالعہ ناگزیر ہے۔

About Author
ڈاکٹر نوید عاجز اُردو ادب کے معروف شاعر، نقاد اور محقق ہیں۔ گورنمنٹ فریدیہ گریجوایٹ کالج پاک پتن میں صدر شعبہ اُردو کے طور پر اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ اس کے علاوہ پنجابی شاعری سے بھی شغف ہے۔ اُن کی شعری تخلیقات میں ”شجر زار اور مُکسی کدوں اُڈیک“ شامل ہیں جب کہ تحقیق و تدوین کے حوالے سے ”اُردو میں نعتیہ قصیدہ نگاری، سید ریاض حسین زیدی کی نعتیہ شاعری، ساہیوال کے نعت گو، شہر فرید کے شاعر، تازہ غزل، کلیات شریف ساجد، کلیات سید ریاض حسین زیدی، کلیات اکرام تائب اور اظہارِ نعت“ نمایاں ہیں۔

@navidaajiz

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Urdu Main Natia Qaseeda Nigari by Dr Navid Ajiz”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Quick Navigation

Can't find the book you want?

X
×
×

Cart