Dastan e Khauf by Kainat Saleem

₨4,250

Description

Dastan e Khauf by Kainat Saleem
Dastan e Khauf Part 1+ 2
Author Kainat Saleem

Genre Novel, Crime, suspense, thriller and love

About Book
قتل دو صورتوں میں ہوتا ہے، محبت میں یا انتقام میں۔۔ یہ کہانی ہے کراچی کی رہنے والی ڈارک اینجل کی۔باقی لڑکیوں کی طرح اس کے بھی کچھ اونچے خواب تھے۔ جنہیں وہ خوابوں کی دنیا سے حیقیت میں بدلناچاہتی تھی۔ لیکن ایک حادثے نے اس کی ساری زندگی بدل کر رکھ دی، اس حادثے کے بعد اس کی آنکھوں میں کوئی چمک باقی تھی بھی تو وہ تھی انتقام کی چمک۔ کچھ ایسا ہی انتقام کہانی کے باقی کرداروں نے بھی لینا تھا۔۔ کچھ خواب عذاب ہوتے ہیں، ان کی تعبیر اس سے بھی بڑا عذاب ہوتی ہے۔ اس کہانی میں کبھی محبت انتقام پر بھاری پڑے گی تو کبھی انتقام محبت کے آگے گھٹنے ٹیک دے گا۔۔ یہ کہانی ہے ہر اس فرد کی جس کا ماضی کچھ خوشگوار نہیں تھا، یہ سفر ہے اسی ناخوشگوار سے خوشگوار کی طرف کا۔۔اپنی اصل منزل کے حصول کا۔۔ یہ کہانی ہے ہر اُس شخص کی جو کبھی محبت کے لیے ٹرپا ہویا انتقام کی آگ کا جلا ہو۔ خواب ہر کسی کے لیے خوشگوار نہیں ہوتے، کچھ کے لیے یہ عذاب کے سوا کچھ نہیں کچھ نہیں ہوتے۔۔

About Author
کائنات سلیم ایک ابھرتی ہوئی اردو ناول نگار ہیں، جو اپنی منفرد اور اثر انگیز تحریروں کے لیے جانی جاتی ہیں۔ ان کا اندازِ تحریر سسپنس، جرم، اور گہرے جذباتی پہلوؤں کا حسین امتزاج ہے، جس میں وہ نہ صرف ایک پراسرار دنیا تخلیق کرتی ہیں بلکہ قاری کو سوچنے پر بھی مجبور کر دیتی ہیں۔ ان کی کہانیوں میں انصاف، حوصلہ، اور خواتین کی خودمختاری جیسے مضبوط موضوعات نمایاں طور پر نظر آتے ہیں۔ کائنات سلیم کا مقصد اپنی تحریروں کے ذریعے معاشرتی مسائل کو اجاگر کرنا اور قارئین کے دلوں پر دیرپا اثر چھوڑنا ہے۔

@kainatnovel

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Dastan e Khauf by Kainat Saleem”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Quick Navigation

Can't find the book you want?

X
×
×

Cart