Teray Ishq main | Ayesha Naz Ali
₨1,000 ₨800
Description
تیرے عشق میں | عائشہ ناز علی
عشقِ مجازی سے عشقِ حقیقی کی طرف سفر کرتی ایک پُر اسرار داستان
پیش لفظ:
زیرِنظر کہانی منفرد اور عجیب و غریب اندرونی واردات اور بیرونی حالات و واقعات کے تسلسل کی داستان ہے۔ یہ کہانی ہمیں ادراک عطا کرتی ہے کہ ایک انسان، زمین سے اُٹھ کر آسمان کی بلندیوں کو کیسے چھو لیتا ہے۔ ایک انسان جو ہر قسم کی معاشرتی و اخلاقی برائیوں، خامیوں اور خرابیوں میں گھرا، حیوانی زندگی گزارنے میں منہمک ہے، وہ کن راستوں سے گزر کر فرشتوں سے بھی اونچا مقام حاصل کر لیتا ہے۔ ایسا شخص جو محبت جیسے پاکیزہ جزبے سے نا آشنا ہے، کیونکر عشق کی انتہاؤں کا مسافر بن جاتا ہے۔ مادیت سے روحانیت کی طرف گامزن ہونے والے راستے کی کٹھنائیوں سے کیسے نبرد آزما ہوتے ہیں۔
عائشہ ناز علی نے عشقِ مجازی سے عشقِ حقیقی کی طرف بڑھنے والوں کی ایک خوبصورت داستان رقم کی ہے۔ کوئ ایک پڑھنے والا بھی اگر اس کتاب کو پڑھ کر اپنے مقصدِ زندگی سے آشنا ہو جاۓ تو اِس کتاب کا مقصد پورا ہو جاۓ گا
2 reviews for Teray Ishq main | Ayesha Naz Ali
Related products
-
- Sale!
- Biography - سوانح حیات, Urdu Books
- Muhammad Rasool Allah | Martin Lings
-
₨1,800₨1,400 - Add to cart
Ayesha Muzamil –
Awesome Novel
Must read <3
Rehana Kousar –
2019 m parha tha
Abhi tk story meray zehan m ghoomti hai