Qalb E Salam by Rashna Aziz

₨1,160

Description

Qalb E Salam by Rashna Aziz
Qalb E Salam
Author Rashna Aziz

ISBN 9786277993276

Genre: Novel

About Book
یہ کہانی محض ایک محبت کی داستان نہیں بلکہ ایک ایسے ٹوٹے ہوئے ذہن اور زخمی روح کا سفر ہے، جو ماضی کے اندھیروں میں قید ہو کر اپنی پہچان کھو بیٹھا تھا۔
یہ کہانی ہے
…زخموں کی
…نفسیاتی جنگ کی
… روح کی تڑپ کی
…اور اس محبت کی
جو صرف دل نہیں، انسان کو بھی بدل دیتی ہے۔

About Author
رشنا عزیز ایک حساس دل اور خوبصورت سوچ رکھنے والی اردو لکھاری ہیں۔ وہ اپنی تحریروں کے ذریعے احساسات، زندگی کے تجربات اور دل کی خاموش باتوں کو لفظوں میں ڈھالتی ہیں۔ ان کی تحریروں میں سادگی، جذباتی گہرائی اور دل کو چھو لینے والی منظر نگاری نمایاں ہوتی ہے۔ مختلف ڈائجسٹس میں شائع ہونے کے بعد “قلبِ سلام” ان کی پہلی کتاب ہے۔

@azizrashna

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Qalb E Salam by Rashna Aziz”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Quick Navigation

Can't find the book you want?

X
×
×

Cart