R
Author Profile
Rashna Aziz
Rashna Aziz is a Decipher Publishers author writing novels in Urdu. رشنا عزیز ایک حساس دل اور خوبصورت سوچ رکھنے والی اردو لکھاری ہیں۔ وہ اپنی تحریروں کے ذریعے احساسات، زندگی کے تجربات اور دل کی خاموش باتوں کو لفظوں میں ڈھالتی ہیں۔ ان کی تحریروں میں سادگی، جذباتی گہرائی اور دل کو چھو لینے والی منظر نگاری نمایاں ہوتی ہے۔ مختلف ڈائجسٹس میں شائع ہونے کے بعد "قلبِ سلام" ان کی پہلی کتاب ہے۔ Qalb E Salam: یہ کہانی محض ایک محبت کی داستان نہیں بلکہ ایک ایسے ٹوٹے ہوئے ذہن اور زخمی روح کا سفر ہے، جو ماضی کے اندھیروں میں قید ہو کر اپنی پہچان کھو بیٹھا تھا۔ Their book Qalb E Salam is available at Decipher Bookstore. Discover more in our Novels collection.
