Khar Zaar by Mahnoor Sayar
₨2,000
Description
Khar Zaar by Mahnoor Sayar
Khar Zaar
Author Mahnoor Sayar
ISBN 9786277993221
Genre Urdu Novel
About book
یہ ناول ہے نیلوفر بخت کے بارے میں جو ایک خوبصورت سی معصوم سی لڑکی ہوتی ہے جسکی زندگی ایک بد دعا کی وجہ سے ایسی بدل جاتی ہے کہ وہ اپنا سب کچھ کھو بیٹھتی ہے۔اسکی زندگی میں جو اسکو سب سے زیادہ عزیز ہوتا ہے وہ اس سے چن جاتا ہے۔پھر وہ ہمت نہیں ہارتی وہ اپنی زندگی کی اس کہانی کو ایک کتاب کی شکل دے دیتی کے اور بتاتی ہے ساری دنیا کو کہ زندگی کہتے کسے ہے۔کوئی کسی کی خاطر نہیں مرتا بس دل مر جاتا ہے خواہشات ختم ہوجاتی ہیں اور خواب مٹ جاتے ہیں۔۔
اور اسی کو ہم زندگی کا نام دے دیتے ہیں کہ کچھ نہ حاصل کر کہ بھی ہم زندہ ہے جی رہے ہے کسی کے جانے سے ہماری زندگی ختم نہیں ہوتی۔۔کیونکہ ہمیں جینا ہوتا ہے۔۔۔۔
About author
ماہنور سیار ایک کم عمر ناول نگار ہے جس کی عمر سترہ سال ہے ۔اس نے ایک سال میں چار کتابیں لکھی۔سولہ سال کی عمر میں اسنے اپنی پہلی کتاب نورے زاد لکھی پھر دوسری کتاب بشر اسکے بعد تیسری کتاب عالم خرد اور اب اپنی سب سے خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی کتاب خار زار لکھی۔اسکی ساری کتابیں اس کتاب کے نام پھر لکھی ہے۔نورے زاد میں انھوں نے ماہنور کی تاریک زندگی کے بارے میں لکھا بشر میں انھوں نے انسان کہتے کسے ہیں اس بارے میں لکھا اور عالم خرد میں لوگوں کی منفی سوچ کے بارے میں لکھا۔اور وہ ایک نام ور ناول نگار بنے گی کیونکہ انکی محبت کاتبوں سے انکے ناول سے ظاہر ہورہی ہے۔
@moana79796


Reviews
There are no reviews yet.