Ikhtatam e Safar by Haya Fatima Ahmad

₨2,500

Description

Ikhtatam e Safar by Haya Fatima Ahmad
Ikhtatam e Safar
Author Haya Fatima Ahmad

About Book
اختتامِ سفر ایک ایسی کہانی ہے جو یہ ثابت کرتی ہے کہ لڑکی کبھی کمزور نہیں ہوتی، بلکہ حالات اسے مزید مضبوط بنا دیتے ہیں۔ یہ ایک بہادر لڑکی کی داستان ہے جسے اپنی موت کے بعد بھی لوگوں کی تنقید اور الزامات کا سامنا کرنا پڑا، مگر وقت نے سچ کو واضح کر کے اسے سرخرو کیا۔ یہ کہانی دراصل ایک ایسے وطن کے محافظ کی بھی عکاسی کرتی ہے جس کے لیے اس کا ملک ہر چیز سے بڑھ کر تھا۔ اس میں قربانی، حوصلہ اور سچائی کی طاقت کو نہایت خوبصورتی سے بیان کیا گیا ہے۔

About Author
حیا فاطمہ احمد ایک مصنفہ ہیں جنہوں نے اپنی تحریری سفر کا آغاز 21 سال کی عمر میں کیا۔ ان کو ناول نگاری اور شاعری کا شوق ہے۔ ان کے ناولز مختلف ویب سائٹس پر موجود ہیں۔ ان کی تحریروں میں گہرے جذبات، خاندانی مسائل، زندگی کے تجربات اور خاندانی اقدار کی عکاسی نمایاں طور پر نظر آتی ہے۔ ان کا مقصد قارئین کو متاثر کرنا اور معاشرے میں مثبت تبدیلی لانا ہے۔ وہ یہ پیغام دینا چاہتی ہیں کہ لڑکیاں ہر مشکل کا سامنا کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، وہ کمزور نہیں ہوتیں۔ یہ اپنی کہانی کے کرداروں کو خوبصورت بنانے کے لیے اپنی ذات کا کچھ حصہ شامل کرتی ہیں، مگر اختتامِ سفر میں حالہ ارحم میر کی ذات مکمل طور پر ان کی زندگی کی عکاسی کرتی ہے۔

@novels_by_haya.fatima.a

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Ikhtatam e Safar by Haya Fatima Ahmad”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Quick Navigation

Can't find the book you want?

X
×
×

Cart