Dastan E Hayat by Eman Siddiqui
₨800
Description
Dastan E Hayat by Eman Siddiqui
Dastan E Hayat Author Eman Siddiqui
Dastan E Hayat Author Eman Siddiqui
Genre: Urdu Poetry
About Book:
داستانِ حیات زندگی کے اُن لمحوں کی کہانی ہے جو ہمیں توڑتے ہیں، اور پھر جوڑنا سکھاتے ہیں۔ یہ کتاب ہر اُس شخص کے لیے ہے جو کبھی تنہا محسوس کرتا ہے۔ اس میں درد بھی ہے، اُمید بھی ہے، اور جیت بھی ہے۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ ہار رہے ہیں، تو یہ کتاب آپ کو یاد دلائے گی کہ ہار کے بعد ہی جیت کا مزہ آتا ہے۔
About Author:
ایمان صدیقی کراچی سے تعلق رکھتی ہیں۔ لکھنے کا شوق بچپن سے ہے۔ “داستانِ حیات” ان کی پہلی کتاب ہے۔ وہ کہتی ہیں: “اگر میری تحریر سے کسی ایک دل کو بھی سکون مل گیا، تو میرا لکھنا کامیاب ہو گیا۔”
@siddiquitasleem165


Reviews
There are no reviews yet.