میں اللہ سے ڈرتا ہوں اور اللہ کے بعد اس شخص سے جو اللہ سے نہیں ڈرتا (شیخ سعدی رحمتہ اللہ علیہ) اگر میرا علم مجھے انسان سے محبت کرنا نہیں سکھاتا تو ایک جاہل مجھ سے ہزار درجہ بہتر ہے (حضرت مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ ) 1-حکایات سعدی | صفحات 336 2-حکایات رومی | صفحات 304…