
Inclusive of all taxes · Cash on Delivery available
Delivered nationwide in 3–9 working days
Cash on Delivery available
100% Genuine
Direct from publisher
Careful Packaging
Zero dog-ears guarantee
Nationwide delivery
3–9 working days
Edition Details
- Format
- Physical book
- Language
- Urdu
- Publisher
- Decipher Publishers
About the Book
شہرِ گورستان: یہ صرف ایک شہر کی کہانی نہیں، بلکہ اس معاشرے کی تصویر ہے جہاں خواب دفن ہوتے ہیں، انصاف خاموش رہتا ہے، اور انسان زندہ ہو کر بھی گورستان کی زندگی گزارتا ہے۔ اس ناول میں لازوال عشق کی خوشبو بھی ہے اور یکطرفہ محبت کی اذیت بھی۔ غربت کے ہاتھوں کچلے ہوئے انسانوں کی سسکیاں بھی ہیں اور اقتدار کے نشے میں مست حکمرانوں کے مظالم بھی۔ عورت کے حقوق کی جدوجہد، ریپ جیسے انسانیت سوز جرم کی تلخ حقیقت، اور ان زخموں کی داستان بھی ہے جو وقت گزرنے کے باوجود نہیں بھرتے۔ ان سب کے درمیان تراب سکندر کی خاموش، پاکیزہ اور یکطرفہ محبت قاری کے دل میں ایک ایسا درد چھوڑ جاتی ہے جو کتاب ختم ہونے کے بعد بھی ساتھ رہتا ہے۔ "شہرِ گورستان" صرف پڑھنے کے لیے نہیں، محسوس کرنے کے لیے لکھی گئی ایک ایسی داستان ہے جو ضمیر کو جھنجھوڑتی ہے، آنکھوں کو نم کرتی ہے اور دل پر اپنے نقوش ہمیشہ کے لیے چھوڑ جاتی ہے۔
About the Author
Maryam Awan
Maryam Awan is a Decipher Publishers author writing novels in Urdu. Shop Maryam Awan's books online in Pakistan at Decipher Bookstore with cash on delivery.
View full profile →Nationwide delivery: Delivered anywhere in Pakistan in 3–9 working days. Cash on Delivery is available. See our shipping policy.
Defective copy? Damaged or misprinted books are refunded or replaced — see returns & refunds.







