Sale!

Sarab | Arooba Amir

1,350

  • Would you like to add any of these?

    Add-ons

    Order Note

Description

سراب کیا ہے ؟
یہ ایک ایسی کتاب ہے جو اس آیت کو سمجھے کا بہترین ذریعہ ہے
وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ

”اور دنیا کی زندگی دھوکے کے مال کے سوا کچھ بھی نہیں“

سراب یعنی دھوکہ ، وہ دھوکہ جو انسان اپنی ذات کو دیتا ہے جیسے ریگستان میں پانی کا نظر آنا اور پھر اس کے پیچھے بھاگتے چلے جانا اور جتنا اسان اس کے پیچھے بھاگتا ہے وہ پانی اس سے مزید دور ہوتا چلا جاتا ہے ۔ اسی طرح جتنا انسان اس materialistic دنیا کے پیچھے بھاگتا ہے یہ دنیا اسے اپنے پیچھے تھکا دیتی ہے اور آخر میں وہ تھک ہار کر گھٹنوں کے بل گر جاتا ہے اور وہ گرنا بڑا تکلیف دہ ہوتا ہے۔
کیا ہوگا اگر آپ کسی چیز کو مقصد حیات بنا کر ھھاگ رہے ہیں اسے حاصل کرنے کے لٸے تن من کی بازی لگا رہے ہیں اور جب آپ اسے حاصل کرنے کے بالکل زدیک پہنچے تو معلوم ہو کہ یہ تو سراب تھا، نظر کا دھوکہ تھا illusion تھا اور اب آپ کی زندگی میں کچھ باقی نہیں رہا۔
ہم سب انسانوں کے ساتھ ایک بار ایسا ضرور ہوتا ہے ۔ پیسے کے یچھے ، شہرت کے یچھے یا محبت کے یچھے ہم ایسے بھاگ رہے ہوتے ہیں جیسے یہی زندگی ہے اور یک دم وہ چیز ہم سے چھین لی جاتی ہے ۔ یا پھر کوٸ شخص جس سے بے انتہا محبت ہو وہ آپ کو سراب میں چگوڑ کر چلا جاتا ہے ۔ ایسے وقت میں انسان کا کیا حال ہوتا ہے ؟ اس وقت موت کو گلے لگانا بھی مشکل نہیں لگتا کیوں کہ آپ سے آپ کی زندگی چھین لی گٸ ہوتی ہے ،آپ کا گول جسے قصد بنایا ہوتا ہے وہ یک دم ختم کردیا جاے تو پھر کیا چیز ہے جو انسان کو اتنے بڑے ٹراما سے باہر لاسکے گی؟
سراب دھوکوں کی کہانی ہے ! وہ دھوکہ جو ہم سب زندگی میں کھاتے ہیں۔ دولت پیار عزت شہرت بڑا گھر گاڑی کیرٸیر کا دھوکہ ! قرآن کیا کہتا ہے اور قرآن اس پوری کتاب میں کیسے آپ کا دوست بنے گا یہ سب آپ سراب پڑھ کر جان پاٸیں گے۔
نیو یارک اور جرمنی کی خوبصورت ڈیسٹینیشنز اور سحر زدہ کردینے والی معلومات آپ کے دلوں پر ایک گہرا نقش چھوڑ جاے گی

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Sarab | Arooba Amir”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Quick Navigation

Can't find the book you want?

X
×
×

Cart