N
Author Profile
Noor Fatima Naqvi
Noor Fatima Naqvi is a Decipher Publishers author writing poetry in Urdu. نور فاطمہ نقوی کا یہ پہلا شعری مجموعہ ہے۔ وہ راولپنڈی سے تعلق رکھتی ہیں اور اُن زخموں کے لیے الفاظ چنتی ہیں جن کے نام نہیں ہوتے۔ Inkaar e Ajnabi: انکارِ اجنبی صرف شاعری نہیں، ایک کہانی ہے — محبت، انکار، اور ان راستوں کی جو ہم چُننا نہیں چاہتے مگر چل پڑتے ہیں۔ یہ ہجر، تنہائی اور اُن ان کہے لفظوں کی کتاب ہے جس میں ہر ٹوٹا دل اپنا عکس ڈھونڈ لیتا ہے۔ Their book Inkaar e Ajnabi is available at Decipher Bookstore. Discover more in our Shayri collection.
