Mahnoor Sayar
Mahnoor Sayar is a Decipher Publishers author writing novels in Urdu. ماہنور سیار ایک کم عمر ناول نگار ہے جس کی عمر سترہ سال ہے ۔اس نے ایک سال میں چار کتابیں لکھی۔سولہ سال کی عمر میں اسنے اپنی پہلی کتاب نورے زاد لکھی پھر دوسری کتاب بشر اسکے بعد تیسری کتاب عالم خرد اور اب اپنی سب سے خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی کتاب خار زار لکھی۔اسکی ساری کتابیں اس کتاب کے نام پھر لکھی ہے۔نورے زاد میں انھوں نے ماہنور کی تاریک زندگی کے بارے میں لکھا بشر میں انھوں نے انسان کہتے کسے ہیں اس بارے میں لکھا اور عالم خرد میں لوگوں کی منفی سوچ کے بارے میں لکھا۔اور وہ ایک نام ور ناول نگار بنے گی کیونکہ انکی محبت کاتبوں سے انکے ناول سے ظاہر ہورہی ہے۔ Khar Zaar: یہ ناول ہے نیلوفر بخت کے بارے میں جو ایک خوبصورت سی معصوم سی لڑکی ہوتی ہے جسکی زندگی ایک بد دعا کی وجہ سے ایسی بدل جاتی ہے کہ وہ اپنا سب کچھ کھو بیٹھتی ہے۔اسکی زندگی میں جو اسکو سب سے زیادہ عزیز ہوتا ہے وہ اس سے چن جاتا ہے۔پھر وہ ہمت نہیں ہارتی وہ اپنی زندگی… Their book Khar Zaar is available at Decipher Bookstore. Discover more in our Novels collection.
