New books delivered across Pakistan
H
Author Profile

Haya Fatima Ahmad

Haya Fatima Ahmad is a Decipher Publishers author writing novels in Urdu. حیا فاطمہ احمد ایک مصنفہ ہیں جنہوں نے اپنی تحریری سفر کا آغاز 21 سال کی عمر میں کیا۔ ان کو ناول نگاری اور شاعری کا شوق ہے۔ ان کے ناولز مختلف ویب سائٹس پر موجود ہیں۔ ان کی تحریروں میں گہرے جذبات، خاندانی مسائل، زندگی کے تجربات اور خاندانی اقدار کی عکاسی نمایاں طور پر نظر آتی ہے۔ ان کا مقصد قارئین کو متاثر کرنا اور معاشرے میں مثبت تبدیلی لانا ہے۔ وہ یہ پیغام دینا چاہتی ہیں کہ لڑکیاں ہر مشکل کا سامنا کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، وہ کمزور نہیں ہوتیں۔ یہ اپنی کہانی کے کرداروں کو خوبصورت بنانے کے لیے اپنی ذات کا کچھ حصہ شامل کرتی ہیں، مگر اختتامِ سفر میں حالہ ارحم میر کی ذات مکمل طور پر ان کی زندگی کی عکاسی کرتی ہے۔ Ikhtatam e Safar: اختتامِ سفر ایک ایسی کہانی ہے جو یہ ثابت کرتی ہے کہ لڑکی کبھی کمزور نہیں ہوتی، بلکہ حالات اسے مزید مضبوط بنا دیتے ہیں۔ یہ ایک بہادر لڑکی کی داستان ہے جسے اپنی موت کے بعد بھی لوگوں کی تنقید اور الزامات کا سامنا کرنا پڑا، مگر وقت نے سچ کو واضح کر کے اسے سرخرو… Their book Ikhtatam e Safar is available at Decipher Bookstore. Discover more in our Novels collection.

Books by Haya Fatima Ahmad (1)

Ikhtatam e Safar by Haya Fatima Ahmad

Ikhtatam e Safar by Haya Fatima Ahmad

Haya Fatima Ahmad

Rs. 2,500