New books delivered across Pakistan
E
Author Profile

Eman Siddiqui

Eman Siddiqui is a Decipher Publishers author writing poetry in Urdu. ایمان صدیقی کراچی سے تعلق رکھتی ہیں۔ لکھنے کا شوق بچپن سے ہے۔ "داستانِ حیات" ان کی پہلی کتاب ہے۔ وہ کہتی ہیں: "اگر میری تحریر سے کسی ایک دل کو بھی سکون مل گیا، تو میرا لکھنا کامیاب ہو گیا۔" Dastan E Hayat: داستانِ حیات زندگی کے اُن لمحوں کی کہانی ہے جو ہمیں توڑتے ہیں، اور پھر جوڑنا سکھاتے ہیں۔ یہ کتاب ہر اُس شخص کے لیے ہے جو کبھی تنہا محسوس کرتا ہے۔ اس میں درد بھی ہے، اُمید بھی ہے، اور جیت بھی ہے۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ ہار رہے ہیں، تو یہ کتاب آپ کو یاد دلائے… Their book Dastan E Hayat is available at Decipher Bookstore. Discover more in our Shayri collection.

Books by Eman Siddiqui (1)