New books delivered across Pakistan
D
Author Profile

Dr Navid Ajiz

Dr Navid Ajiz is a Decipher Publishers author writing books on faith and poetry in Urdu. ڈاکٹر نوید عاجز اُردو ادب کے معروف شاعر، نقاد اور محقق ہیں۔ گورنمنٹ فریدیہ گریجوایٹ کالج پاک پتن میں صدر شعبہ اُردو کے طور پر اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ اس کے علاوہ پنجابی شاعری سے بھی شغف ہے۔ اُن کی شعری تخلیقات میں ”شجر زار اور مُکسی کدوں اُڈیک“ شامل ہیں جب کہ تحقیق و تدوین کے حوالے سے ”اُردو میں نعتیہ قصیدہ نگاری، سید ریاض حسین زیدی کی نعتیہ شاعری، ساہیوال کے نعت گو، شہر فرید کے شاعر، تازہ غزل، کلیات شریف ساجد، کلیات سید ریاض حسین زیدی، کلیات اکرام تائب اور اظہارِ نعت“ نمایاں ہیں۔ Sahiwal k Naat Go: ساہیوال کے نعت گو میں ساہیوال، اوکاڑہ اور پاک پتن کے دو سو ستائیس کے قریب شعرا کا تذکرہ اور نمائندہ نعتیہ کلام موجود ہے۔ شعرا کی تاریخ پیدایش و وفات، تخلیقات اور دیگر نمایاں کوائف اختصار کے ساتھ پیش کر دئیے گئے ہیں۔ دیباچہ ساہیوال میں نعتیہ روایت کا احاطہ… Urdu Main Natia Qaseeda Nigari: قصیدہ کیا ہے؟ نعتیہ قصیدے کی عربی و فارسی روایت کے اہم نام کون سے ہیں؟ اُردو میں نعتیہ قصیدے نے کن عصری مسائل کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے؟ عہدِ موجود میں صنف قصیدہ کہاں کھڑی ہے؟ موجودہ نعتیہ قصیدہ اور قدیم قصیدے میں موضوعاتی سطح پر کیا تغیر رُونما… Their books at Decipher Bookstore include Sahiwal k Naat Go, Urdu Main Natia Qaseeda Nigari. Discover more in our Mazhab Aur Rohaniyat collection.

Books by Dr Navid Ajiz (2)